![]() |
ایک ایسا شاندار فیچر ہے جو کہ تمام فیس بک یوزرز کی بہت زیادہ ہے مدد کرتا ہے. اگر آپ اس فیچر کے بارے میں جانیے. تو دوستو فیس بک کے اس فیچر کی مدد سے آپ اپنی فیس بک پر اپنی کسی فرینڈ کی پوسٹ کو یا کسی بھی اس پیج کی پوسٹ کو جو کہ اپنے لائک کر رکھا ہے اپنی وال پر شروع ہونے سے روک سکتے ہیں بنا اس پیج کو ڈس لائیک کیا بنا اس بندے کو ان فرینڈ کیے. اگر آپ کو کوئی فرینڈ کیا کوئی ایسا پیج کو چاۓ سیکس پوسٹ شیئر کررہا ہے جو کہ آپ نہیں چاہتے ہیں کہ آپ کی وال پیپروں تو آپ اس بندے کو ان فرینڈ کئے بغیر یا اس پیج کو ڈس لائک کئے بغیر اس کی پوسٹ کو اپنی وال پے شو ہونے سے روک سکتے ہیں. اس کے لئے ایسا کوئی فیچر آپ کو پہلے نہیں ملتا تھا لیکن آپ فیس بک کی نئی اپ ڈیٹ میں آپ کو یہ فیچر مل جاتا ہے. اس فیچر کو استعمال کرنے کیلیے آپ نے اپنی فیس بک اپلیکیشن کو اگر آپ موبائل پر یوز کرتے ہیں تو اس کو پلے سٹور پہ جاکے اپ ڈیٹ کر لینا اور اگر آپ کمپیوٹر یوز کرتے ہیں تو اس پر آپ کو اٹومیٹک کے لیے فیچر مل جائے گا. جس کا آپ نے کرنا کیا ہے جو بھی اس پیج ہے یا جو بھی آپ کا فرینڈ اپنے اس کی پوسٹ کے ساتھ سامنے جو آپ کو تھری ڈاٹس ملتے ہی ان پے کلک کرنا ہے جب آپ کلک کرو گے تو یہاں پر آپ کو ایک نیا اپشن دیکھنے کو مل جائے گا (snooze saeen to saeen)
![]() |
| snooze |
یہاں پر اس پر کلک کرکے آپ اس بندے کی پوسٹ کو بلاک کرسکتے ہیں. اس طرح پوسٹ کو روک سکتے ہیں.

