make money with live streaming/trends in urdu complete explained

make money with live streaming/trends in urdu complete explained
make money with live streaming/trends in urdu complete explained

یوٹیوب پر ویڈیو لائیو اسٹریم کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے. ویڈیو لائیو کرنے کے بعد بہت سے لوگ یوٹیوب سے بہت سارا پیسہ کماتے ہیں. یوٹیوب پر ویڈیو لائیو کرنے کے دو طریقے ہوتے ہیں  ایک طریقہ یوٹیوب خود پرووائڈ کرتا ہے کہ آپ اپنی لایو ویڈیو کس طرف سے آسٹریم کر سکتے ہیں. 

ضرور پڑھیںفری انٹرنیٹ چلائیں 

دوسرا طریقہ آپ کو کسی سافٹ ویئر کے ذریعے کرنا ہوتا ہے ایک پی سی سافٹ ویئر او بی ایس یعنی ان لائن براڈکاسٹ سافٹ ویئر. اس سافٹ ویئر کے ذریعے آپ اپنی کوئی بھی ویڈیو یوٹیوب پر لائیو سٹریم کر سکتے ہیں اور بہت سارا پیسہ کما سکتے ہیں. ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں.
Previous
Next Post »