What is Google Adsense Explained in Urdu-trends

google adsense
google adsense

گوگل ایڈسنس گوگل کی ہی ویب سائٹیں ہے.

گوگل ایڈسنس سے آپ دو سے تین طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں.

ایڈسینس گوگل کی پروڈکٹ ہی ہے جو کہ آپ کو ایڈز پر پرووعیڈ کرتی ہے.

مختلف ایڈورٹائزر کمپنیاں ایڈز فراہم کرتی ہیں. 

پھر گوگل ایڈسنس ان ایڈز  کو یوٹیوب چینل ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن میں لگاتی ہے.
جن سے اچھی خاصی ارننگ ہو جاتی ہے. پھر اس ارننگ کا کچھ حصہ کلائنٹ کو ملتا ہے اور کچھ حصہ گوگل ایڈسنس خود رکھتا ہے.
google adsense
google adsense

Previous
Next Post »