Free Internet With VPN-trends

 
Free Internet With VPN-trends
Free Internet With VPN-trends

ہم لوگ بات کرتے ہیں فری انٹرنیٹ کی. تو دوستو فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کے بہت سے طریقے ہیں. فری انٹرنیٹ کا طریقہ یوٹیوب پر اویلیبل ہے. جو طریقہ میں آج آپ کو بتاؤں گا فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کا وہ الگ ہے. 

پہلے یو ٹیوب پر شئیر ہو چکا ہے. اور انٹرنیٹ پر ابھی بھی ہے. تو فرینڈ آپ لوگوں نے اپنے موبائل میں کوئی بھی وی پی این (VPN) انسٹال کر لینا ہے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور اس کے بعد وی پی این کو اوپن کر کے کنٹری کو لے کر کے اس کو کنیکٹ کرنا ہے جیسے کہ یو ایس ایے سے جرمنی نیدرلینڈ وغیرہ. 


جب کسی کنٹری کے ساتھ کنیکٹ ہو جائے اس کے بعد آپ فری میں انٹرنیٹ استعمال کر پائیں گے. طریقے کار پرانا ہے مگر یہ طریقہ کار ورکنگ ہے.
Previous
Next Post »