mobilink free internet new code-trends

mobilink free internet new code-trends
mobilink free internet new code-trends
دوستوں آپ جانتے ہیں کہ آج بھی جس پر فری انٹرنیٹ مل رہا ہے. فری انٹرنیٹ سے ریلیٹڈ آپ کو بہت سی یوٹیوب پر ویڈیو ملتی ہیں. جن میں زیادہ تر جھوٹ بولا جاتا ہے. کچھ نہیں ملتا. مگر میں جو آج آپ کو ایک کوڈ بتا رہا ہوں. یہ ایک ورکنگ کوڈ ہے. اس سے آپ کو 600 فری منٹ ملیں گے اور 300 ایس ایم ایس اور 300 ایم بی فری انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا.. تو فرینڈ اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے پہلے میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ یہ کوڈ آج تک ورکنگ ہے یہ کوڈ ہفتے میں ایک بار لازمی لگتا ہے تو پھر ناراض مت ہوئیے گا اگر آپ کا یہ کوڈ ورک نہ کرے. آپ اس کو ہفتے میں ڈال کرتے رہیے گا کبھی نہ کبھی یہ کوڈ آپ کو ورک کرے گا. تو فرینڈ آپ اپنے موبائل میں موبلنک کا یہ کوڈ ڈائل کریں *5555#  اور انجوائے کریں. شکریہ
Previous
Next Post »