کیا آپ جانتے ہیں گوگل کی چھپی ہوئی سیٹنگ کے بارے میں.
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ گوگل کی وہ سیٹنگ جس سے آپ کو بہت فائدہ ہونے والا ہے اور وہ ہیڈن سیٹنگ ہے. تو فرینڈ آپ اپنے موبائل میں یا اپنے کمپیوٹر میں گوگل کروم میں جاکر مائی ایکٹیویٹی (my activity) سرچ کریں. یا پھر اپنے گوگل کروم کی سیٹنگ میں وہاں پر آپ کو ایک اوپشن نظر آئے گا مائی ایکٹیویٹی جیسا کیا آپ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ رہے ہیں.
![]() |
| my activity |
آپ کو یہاں پر ایک نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی جس کے اندر آپ کو سرچ آپشن نظر آئے گا سرچ آپشن کے برابر میں آپ کو پلس کا آئیکون نظر آئے گا آپ نے پلس کے آئیکون پر کلک کرکے مزید آپ لوگوں نے یوٹیوب میں ایڈ کرنا ہے اور گوگل ایڈ کرنا ہے جیسا کہ آپ نیچے سکرین شوٹ میں دیکھ رہے ہیں.
جب آپ یہ سارا کام کر لے گے. اس کے بعد آپ لوگوں نے اپلائی کرنا ہے اپلائی کرنے کے بعد آپ کو وہ انفارمیشن ملے گی یوٹیوب سے ریلیٹڈ جو اپنے سرچ کیا ہے. مزید سمجھنے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کا لنک ہے ویڈیو پر کلک کرکے پوری ویڈیو دیکھیں.


