whatsapp fingerprint feature full explained in urdu-trends

whatsapp fingerprint feature full explained in urdu-trends
whatsapp fingerprint feature full explained in urdu-trends

واٹس ایپ کو بہتر بنانے کے لئے لگاتار فیچر پر کام کررہی ہے کمپنی اینڈرائیڈ اور آئی او دونوں کے لئے نئے فیچر جاری کر رہی ہے. حال ہی میں ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ اب آپ کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا اس فیچر کی مدد سے کوئی دوسرا آپ کا واٹس ایپ کو نہیں کھول پائے گا خبر ہے کہ یہ فیچر اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے لایا جائے گا. اس فیچر سے واٹس ایپ کی سیکورٹی اور بھی بڑھ جائے گی. ساتھ ہی یوزرکی چیٹ بھی پوری طرح سے سیف رہے گی. اس کے علاوہ WABetaInfo انہوں نے بتایا کہ واٹس ایپ فیس آئی ڈی فیچر پر بھی کام کر رہا ہے. رپورٹ میں کہا گیا کہ واٹس ایپ میں ایک آپشن ہوگا جس میں فنگر پرنٹ آن کرنے کا دیا ہوگا. یہ فیچر بالکل ائی ایس او کی طرح ہی کام کرے گا اور ان کے آپریٹنگ سسٹم میں بھی  متعارف کرایا جائے گا جس سے یوزر کو ہر بار ایپ کھولتے ہی اپنے فنگرپرنٹ کا استعمال کرنا ہوگا.
Previous
Next Post »