زونگ کی سم پر 4gb بالکل فری میں حاصل کریں.
![]() |
| Get Zong 4GB Internet Data Free-trends |
اگر آپ کے پاس زونگ کی سم ہے اور سم فور جی (4g) نہیں ہے تو آپ اپنی سم کو فورجی میں کنورٹ کرائیں. اور *44# ڈائل کر کے آپ چار جی بی ڈیٹا اور 400 زونگ منٹ بالکل فری میں حاصل کرسکتے ہیں صرف اور صرف سات دن کے لیے. آپ کی سم کا فورجی(4g) ہونا ضروری ہے اگر آپ کے پاس زونگ کی 4g سم نہیں ہے تو آپ فرنچائز جا کر اس کو فورجی (4g) میں کنورٹ کر والے تو ہی آپ اس آفر کو لگا پائیں گے.
