earn money daily with hapoapp-trends

earn money daily with hapoapp-trends
earn money daily with hapoapp-trends

تو دوستو اس موبائل ایپلیکیشن سے آپ روزانہ کے $10 سے $5 ڈالر کس طرح سے کما سکتے ہیں.. اس کے لیے آپ کو نیچے دئیے گئے لنک سے موبائل ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنا ہے اور اس میں سائن اپ کر کے رجسٹرڈ ہو جانا ہے. اس میں رجسٹرڈ ہونے کے آپ کو دو طریقے نظر آئیں گے. پہلا طریقہ آپ گوگل کے ذریعے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.  اور دوسرا طریقہ فیس بک سے بھی اس میں سائن اپ کر سکتے ہیں. تو دوستو سائن اپ کرنے کے بعد اس ایپلیکیشن میں آپ لوگوں نے کام کیا کرنا ہے. تو دوستو اس ایپلیکیشن میں آپ لوگوں نے سمپل سا کام جو کرنا ہے وہ کام یہ ہے کہ آپ اپنی کوئی بھی پوسٹ اپلیکیشن میں اگر پوسٹ کرتے ہیں یا اپنی کوئی بھی تصویر ایپلی کیشن میں پوسٹ کرتے ہیں تو اس کے آپ کو پیسے ملیں گے. اور اس کے علاوہ اگر آپ اپنا انویٹیشن لنک کسی کو شیئر کر کر اس ایپلیکیشن میں جوائن کروائیں گے تو آپ کو اس کے بھی پیسے ملیں گے یہ نیو ایپلیکیشن آئی ہے. ایک بار ضرور ٹرائی کریں. مزید سمجھنے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو دیکھیں اور سمجھے. شکریہ
 ایپلیکیشن لنک:   
Previous
Next Post »