online money with adsense-trends explained in urdu

گوگل ایڈسنس
گوگل ایڈسنس


گوگل ایڈسنس سے پیسے کمانا بہت ہی آسان ہے. آپ گوگل ایڈسن سے پیسہ اس طرح سے کما سکتے ہیں آپ اپنے ایک یوٹیوب چینل بنائے اور یوٹیوب چینل بنا کر آپ اپنی اس میں کچھ ویڈیوز اپ لوڈ کریں اور ساتھ میں اس کو گوگل ایڈسنس کے ساتھ کنیکٹ کردیں. پھر کچھ دن بعد گوگل ایڈسنس کے آپ کی ویڈیوز پر ایڈز شو ہونگے جن کو لوگ دیکھیں گے تو آپ کو پیسے ملیں گے. اسی طرح آپ اپنی ایک ویب سائٹ بنا کر اس میں بھی گوگل ایڈسنس کے ایڈز لگا سکتے ہیں اور موبائل ایپلی کیشن میں بھی. جب گوگل ایڈسنس میں ۱۰۰ ڈالر ہو جائیں گے تو پھر آپ آرام سے اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں.

Previous
Next Post »