make money online with youtube and adsense-trends

 
make money online with youtube and adsense-trends
Youtube

تو سب سے پہلا جو ارنگ کا طریقہ ہے آن لائن وہ ہے 'یوٹیوب'

 یوٹیوب سے بہت سے لوگ کافی اچھا پیسا کما رہے ہیں اور آپ بھی کما سکتے ہیں اگر آپ کا ایک بڑا چینل ہے اس میں اگر ہزاروں لاکھوں سبسکرائب ہے آپ کی ویڈیو پر کافی اچھے اچھے ویوز ملتے ہیں تو یوٹیوب پے جو ویڈیو کے سامنے ایڈز آجاتا ہے. اس ایڈز کا پیسہ آپ کو دیتا ہے کون گوگل ایڈسینس دیتا ہے. اسی لئے پیسہ ایک ایڈ سینس سے ایڈورٹائزمنٹ پبلشنگ کمپنی ہے جو آپ کی ویڈیو بھی جتنے ایڈز ہیں اس کا ایک حصہ یوٹیوب رکھتا ہے. اور ایک حصہ آپ کو ملتا ہے. یہ ارنگ کا طریقہ اچھا ہے لیکن اس کے لیے آپ کا چینل بڑا ہونا چاہیے تو ہی آپ اچھی ارننگ کر پائیں گے....
Previous
Next Post »