دنیا کا سب سے کول سپیکر ہے. یہ دس میلی میٹر ہوا میں گھومتا ہے اس کا ڈیزائن ایسا کرایا گیا ہے کہ یہ میوزک چلانے کے ساتھ ساتھ گھومتا رہتا ہے اس میں بہت سی میگنیٹ لگائے گئے ہیں جو کہ سپیکر کو ہوا میں حل کرکے رکھتے ہیں جب یہ رکھ دیا جاتا ہے تو اس نے بلو کلر کی لائٹ جلنے لگتی ہے اور اسپیکر کا ساؤنڈ بھی بہت ہی اعلی کوالٹی ہے اسپیکر میں اپنی بیٹری بھی موجود ہے جوکہ ایک دفعہ چارج کرنے پر 10 گھنٹے لگاتار چلتی ہے. اسپیکر کو اپ سیٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کی قیمت تقریبا 18ہزار روپے ہے..
نمبر سیون ٹی سپون ماسک دوستوں سے چھوٹا پورٹیبل سینیما ہے جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل سے موویس دیکھ سکتے ہیں وہ بھی سینما کوالٹی میں اس کی وائس میں ایک دسپلے ہوتا ہے اور اس کے علاوہ ھیڈ فونس بھی ہوتے ہیں جو کہ ہائی کوالٹی ساونڈ دیتے ہیں. آپ اسے کیسے اپنے موبائل سے کیبل کے ذریعے کنیٹ کرنا ہوتا ہے آپ اسے ھیڈ فون کی طرح بھی استعمال کر سکتے ہیں اور جب بھی اس میں موویس دیکھنی ہو تو پھر ڈسپلے سیکورٹی موویس دیکھ سکتے ہیں ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد یہ چار گھنٹے تک چلتا ہے. اس لیے آپ ویڈیو گیمز کا مزہ بھی لے سکتے ہیں.. اس کی قیمت تقریباً 55 ہزار روپے ہے.

